Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شارجہ میں ’عالمی کتاب میلے‘ کا آغاز، پاکستان سمیت 100 سے زائد ممالک شریک

شارجہ میں 42 ویں عالمی کتاب میلے کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس میلے میں پاکستان سمیت 108 ممالک اور دنیا بھر سے دو ہزار سے زائد پبلشرز شریک ہیں۔ اُردو نیوز کے نامہ نگار کاشان تمثیل کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: