انسٹاگرام، فیس بک یا کوئی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کھولیں تو کوئی نہ کوئی سلیبریٹی یا سوشل میڈیا صارف ’سو بیوٹی فل، سو ایلیگینٹ، جسٹ لُکنگ لائک آ واؤ‘ پر لپ سنک کرتا نظر آ رہا ہے۔ یہ ڈائیلاگ آخر ہے کس کا اور اتنا وائرل کیسے ہوا بتا رہی ہیں رمنا سعید اپنی اس ویڈیو میں۔۔