فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ’بڑا مقابلہ‘ آج
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ’بڑا مقابلہ‘ آج
جمعرات 16 نومبر 2023 5:50
فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں آج پاکستان اور سعودی عرب کی فٹ بال ٹیموں کے درمیان میچ ہو گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ فٹ بال ورلڈ کپ 2026 اور ایشین کپ 2027 کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا حصہ ہے۔ دیکھیے فہیم گلستان کی ڈیجیٹل رپورٹ