امریکہ کے شہر سان فرانسسکو کی گلیوں میں خُودکار گاڑی ’ویمو‘ دوڑتی دکھائی دے رہی ہے۔ بغیر ڈرائیور کے رائیڈ ہیل سروس سے منسلک یہ مکمل طور الیکٹرک گاڑی ہے جس میں بڑی تعداد میں کیمرے اور سینسرز نصب ہیں۔ توقع کی جا رہی ہے کہ رواں ماہ یہ خودکار سروس اپنے کام کا آغاز کر دے گی۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو۔۔۔