انڈیا میں سرنگ میں پھنسے 41 مزدور کیمرے پر زندہ دیکھے گئے
انڈیا میں سرنگ میں پھنسے 41 مزدور کیمرے پر زندہ دیکھے گئے
منگل 21 نومبر 2023 14:30
انڈیا کی شمالی ریاست اتراکھنڈ کے اترکاشی ٹنل میں پھنسے41 مزدوروں کو دس روز سے نکالنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، تاہم پہلی مرتبہ انہیں کیمرے پر زندہ دیکھا گیا ہے۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو میں