مقامی ہوٹل کی طرف سے راہگیروں میں افطار پیکٹ کی تقسیم
ریاض: ریاض میں ایک مقامی ہوٹل کی انتظامیہ افطار کے وقت راہگیروں میں افطار پیکٹ کی مفت تقسیم کرتی ہے۔ زیر نظر تصویر میں ہوٹل کا غیرملکی عملہ راہگیروں میں افطار پیکٹ تقسیم کر رہا ہے۔(فوٹو: ذکاءاللہ محسن)