Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈونیشیا کے پانیوں میں تیرتا ہوا سولر پاور پلانٹ

انڈونیشیا کے پانیوں میں تیرتے ہوئے سولر فارم سے 50 ہزار گھروں کو بجلی فراہم کی جائے گی۔ توقع کی جا رہی ہے کہ اس سولر پلانٹ میں مزید 192 میگاواٹ بجلی کا اضافہ کیا جائے گا۔ اے ایف پی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: