’گیسٹ ہاؤس‘ کے اداکار محمد خالد جو گزر بسر کے لیے ’چارلی ماموں‘ بن گئے
’گیسٹ ہاؤس‘ کے اداکار محمد خالد جو گزر بسر کے لیے ’چارلی ماموں‘ بن گئے
جمعہ 17 مئی 2024 5:51
پاکستان ٹیلی ویژن کے مشہور ڈرامے ’گیسٹ ہاؤس‘ کے اداکار محمد خالد آج کل اپنی گزر بسر کے لیے دن کے وقت اسلام آباد کے ایک ریستوران میں ویٹر کی جاب کرتے ہیں اور شام کو سڑکوں پر ’چارلی ماموں‘ بن کر اپنا فن دکھاتے ہیں۔ دیکھیے حارث خالد کی ڈیجیٹل رپورٹ