قلعہ خمب افغانستان کی سرحد سے متصل تاجکستان کا ایک قصبہ ہے جہاں کا بازار افغان باشندوں میں مقبول ہے۔ طالبان نے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد تاجکستان کے ساتھ گزرگاہ کو بند کر دیا تھا۔ لیکن اب افغان باشندے ہر سنیچر کو اس بازار جا سکتے ہیں اور اشیا ضروریات خرید سکتے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ