Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض: سعودی نیشنل گیمز کے دوسرے ایڈیشن میں پہلی مرتبہ کرکٹ بھی شامل

سعودی نیشنل گیمز کے دوسرے ایڈیشن میں پہلی مرتبہ کرکٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے جس میں پاکستان سمیت دیگر ایشیائی کھلاڑیوں کی ٹیموں نے ٹیپ بال میچز کھیلے۔ ریاض سے ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ۔۔۔

شیئر: