Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسواک کی طلب میں اضافہ

مکہ مکرمہ .... رمضان المبارک کے دوران مسواک کی طلب عام دنوں کے مقابلے میں بڑھی ہوئی ہے۔ مقامی شہری انواع و اقسام کی مسواکیں فروخت کرکے روزانہ 400ریال کما رہا ہے۔ اسکا کہناہے کہ اچھی عمدہ مسواک 5سے 10ریال میں فروخت ہو رہی ہے۔

شیئر: