Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زیارت کا ’بہترین‘ سکول جہاں کوئی سرکاری ٹیچر نہیں

بلوچستان کے تین ہزار سے زائد سرکاری سکول اساتذہ نہ ہونے کی وجہ سے بند پڑے ہیں لیکن زیارت کا ایک سرکاری سکول کوئی سرکاری اُستاد نہ ہونے کے باوجود نہ صرف فعال ہے بلکہ اس کا شمار ضلع کے بہترین سکولوں میں ہوتا ہے۔ اُردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: