Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حج کے لیے کورونا ویکسین یا سرٹیفیکیٹ کی پابندی ختم

حج درخواست گزاروں کو کورونا ویکسین کا سرٹیفیکیٹ جمع کروانے یا ٹیسٹ کروانے کی ضرورت نہیں (فوٹو: اے ایف پی)
پاکستان کی وزارتِ مذہبی امور نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی ہدایت پر حج کے سفر کے لیے کورونا ویکسین یا سرٹیفیکیٹ کی پابندی کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے۔
جمعرات کو وزارتِ مذہبی امور کی جانب جاری بیان کے مطابق اس حوالے سے متعلقہ بینکوں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
مزید کہا گیا کہ حج درخواست گزاروں کو کورونا ویکسین کا سرٹیفیکیٹ جمع کروانے یا کسی بھی قسم کے ٹیسٹ کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔

شیئر: