کوئی سچ بول رہا ہے یا جھوٹ، اندازہ کیسے لگائیں؟ اتوار 10 دسمبر 2023 7:54 اگر کوئی آپ کے سامنے جھوٹ بول رہا ہے تو کچھ ایسی چیزیں ہیں جن کی مدد سے آپ کافی حد تک سمجھ سکتے ہیں کہ وہ دروغ گوئی سے کام لے رہا ہے۔ مزید دیکھیے اردو نیوز کی اس ویڈیو میں۔ جھوٹ سچ لائف سٹائل جھوٹ کا اندازہ urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں