منگ سلطنت دور کے تاریخی چینی شہر ’فوربڈن سٹی‘ میں برفباری جمعہ 15 دسمبر 2023 7:06 چین کے شہر ’فوربڈن سٹی‘ میں برفباری کے بعد شہری باہر نکل آئے ہیں۔ منگ سلطنت کے دور میں بنائے گئے تاریخی شہر کو دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں فوربڈن سٹی چینی شہر برفباری شیئر: واپس اوپر جائیں