Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیرس کا’ڈریگن فیسٹیول‘ جہاں جگمگاتے ہرن اور پانڈا سیاحوں کے استقبال کے لیے موجود

جگمگاتے ڈریگن، پانڈا، ہرن اور بہت سی تصوراتی مخلوقات پیرس کے ایک پارک میں جلوہ افروز ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ چین کا مشہور ’ڈریگن اینڈ لینٹرنز فیسٹیول‘ ملک کی سرحدوں سے باہر پیرس میں منعقد ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: