Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض ریجن میں 2.4 ملین ریال چوری کرنے کے الزام میں غیرملکی گرفتار

ملزم کو ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا(فوٹو: عاجل)
سعودی عرب کے ریاض ریجن میں پولیس کے کرمنل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایک غیرملکی کو 2.4 ملین ریال چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
اخبار 24 کے مطابق  بیان میں کہا گیا کہ ’ایک فلسطینی شہری نے جھوٹی رپورٹ درج کرائی جس میں دعوی کیا گیا تھا کہ اسے نامعلوم افراد نے لوٹ لیا ہے‘۔
ملزم کو ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔

شیئر: