سٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن بنگلہ دیش کی حکمران پارٹی عوامی لیگ کے ٹکٹ سے انتخاب لڑ رہے ہیں۔
اتوار کو ہونے والے انتخابات کا اپوزیشن کی جانب سے بائیکاٹ کے بعد شکیب کی الیکشن میں کامیابی کے امکانات کافی روشن ہیں۔
شکیب ان دنوں بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد کی پارٹی کے لیے انتخابی مہم چلا رہے ہیں، تفصیل اس ویڈیو میں