Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ٹک ٹک‘ جو کوئٹہ کے لوگوں کے لیے درد سر بنا ہوا ہے

پاکستان میں آج کل ایران سے بڑی تعداد میں پلاسٹک کے ایسے کھلونے درآمد کیے جا رہے ہیں جو صوتی آلودگی کا باعث بن رہے ہیں۔ اور اس کے شور نے بڑوں کے ناک میں دم کر رکھا ہے۔ مزید تفصیلات کوئٹہ سے اردو نیوز کے نمائندے زین الدین احمد کی اس رپورٹ میں

شیئر: