قطرایئرلائن کی ٹکٹ کیسے واپس کی جائے
ریاض: مسافروں کی رہنمائی کے لئے قطر ایئرلائن نے اعلامیہ کرکے کہا ہے کہ موجودہ صورت حال کے باعث جن مسافروں نے قطر ایئرلائن میں بکنگ کی ہے وہ ایئرلائن کی ویب سائٹ میں جاکر فارم پر کرکے ٹکٹ کی قیمت واپس لے سکتے ہیں۔مسافران ٹریول ایجنسیوں میں بھی ٹکٹ واپس کرسکتے ہیں جن کے ذریعہ بکنگ کی گئی ہے۔
قطر ایئر لائن کی ویب سائٹ
qatarairways.com
ٹکٹ واپسی کا فارم