’سیز فائر ناؤ‘ ، صدر جو بائیڈن کی تقریر کے دوران ہال میں نعرے بازی
’سیز فائر ناؤ‘ ، صدر جو بائیڈن کی تقریر کے دوران ہال میں نعرے بازی
منگل 9 جنوری 2024 13:49
امریکی صدر جو بائیڈن کو اپنی تقریر کے دوران اس وقت خلل کا سامنا کرنا پڑا جب حماس کے خلاف جنگ میں اسرائیل کے لیے ان کی بھرپور حمایت سے ناراض کئی لوگوں نے کہا کہ کیا وہ واقعی جانوں کے ضیاع کی پروا کرتے ہیں؟ اے ایف پی کی ویڈیو