لائیو بھی کمنٹری بھی، مہمند جونیئر لیگ میں اور کیا کچھ ہے؟
لائیو بھی کمنٹری بھی، مہمند جونیئر لیگ میں اور کیا کچھ ہے؟
جمعرات 18 جنوری 2024 5:57
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند میں ’مہمند جونیئر لیگ‘ کا براہ راست براڈ کاسٹ کیا جاتا ہے اور میچز کی کمنٹری بھی ہوتی ہے۔ اردو نیوز کے لیے رضوان مہمند کی ویڈیو رپورٹ