Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فرانس نے قطر کاٹیکس استثنیٰ ختم کردیا

پیرس .... فرانس کے وزیر انصاف فرانسو بائیرو نے جائدادوں کے سودے کرنیوالوں کےلئے مقرر ٹیکس استثنیٰ ختم کردیا۔ متاثرہ ممالک میں قطر شامل ہوگا۔ قطر کے سرمایہ کاروں کو 2008ءمیں جائدادوں پر ٹیکس سے استثنیٰ دیا گیا تھا۔ بائیرو نے بی ایف ایم ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ استثنیٰ نکولا سرکوزی نے اس وقت دیا تھا جب وہ ذمہ دار تھے۔ یہ ایسی سہولت ہے جسکا باقی رکھنا انصاف کے منافی ہے۔

شیئر: