انگلینڈ کے پاکستانی نژاد سپنر شعیب بشیر کو آخر کار انڈیا کا ویزہ مل گیا ہے۔
شعیب بشیر اب رواں ہفتے کے اختتام پر انڈیا پہنچ جائیں گے۔
خیال رہے شعیب بشیر انڈیا کا ویزا نہ ملنے کی وجہ سے واپس انگلینڈ چلے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں
-
ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے نیویارک میں نیا کرکٹ سٹیڈیم
Node ID: 828496
-
-
سپریم کورٹ کے ایڈووکیٹ شاہ خاور قائم مقام چیئرمین پی سی بی مقرر
Node ID: 830376
رپورٹس کے مطابق شعیب بشیرانڈیا کا دورہ کرنے والے انگلینڈ ٹیسٹ سکواڈ میں شامل نہیں ہوسکے تھے جس کی وجہ سے انہیں پہلے ٹیسٹ سے باہر کردیا گیا تھا۔
انگلینڈ ٹیسٹ سکواڈ انڈیا پہنچ چکا ہے اور 25 جنوری کو حیدرآباد میں انڈیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں پہلا ٹیسٹ کھیلنے جا رہی ہیں۔
20 سالہ شعیب بشیر کا تعلق پاکستان سے ہے اور وہ پہلی بار آف اسپنر کے طور پر انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا حصہ بنے ہیں۔
19-year-old off-spinner Shoaib Bashir, bowling his first over on County Championship debut, beats the bat of Alastair Cook twice
Have Somerset found another one? #CountyCricket2023 pic.twitter.com/C9PzeexE6Q