اسلام آباد میں آئس سکیٹنگ، ’میرا بہترین تجربہ رہا‘
اسلام آباد میں آئس سکیٹنگ، ’میرا بہترین تجربہ رہا‘
جمعہ 26 جنوری 2024 6:08
اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں ایک آئس سکیٹنگ رنک بنایا گیا ہے جہاں آپ برف پر سکیٹنگ کرنے کا ایڈونچر کر سکتے ہیں۔ مزید دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔