Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہندوستانی ساختہ بلٹ پروف جیکٹ تیار

نئی دہلی۔ ۔۔۔ہندوستانی سائنسداںنے مسلح افواج کیلئے انقلابی بلٹ پروف جیکٹ تیار کرلی ہے۔ یوں ہندوستان ہر سال 20ہزار کروڑ روپے کی بچت کرسکے گا۔یہ جیکٹ بنگالی سائنسداں اور پروفیسر شانتانو بھوم وک نے تیار کی ہے جو انتہائی ہلکی اوردیسی ساختہ ٹیکنالوجی سے تیار کی گئی ہے۔ 70سال میں پہلی مرتبہ ہندوستانی فوج کوایسی بلٹ پروف جیکٹ فراہم کی جاسکے گی جو مکمل طور پر ہندوستان میں بنی ہے۔ شانتانو نے اس جیکٹ کو نیتا جی سبھاش چندربوس سے منسوب کیا ہے۔یہ جیکٹ مکمل طور پر دیسی تھرموپلاسٹک ٹیکنالوجی کی مدد سے تیار کی گئی ہے۔ جیسے ہی وزیر اعظم مودی اس کی منظوری دینگے بڑے پیمانے پر اس کی تیاری شرو ع ہوجائے گی۔

شیئر: