کوئٹہ کے متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والی سماجی کارکن ثنا درانی ان چند خواتین میں سے ایک ہیں جو انتخابی میدان میں اتری ہیں اور بھر پور طریقے سے انتخابی مہم چلا رہی ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں متوسط طبقے اور خواتین امیدواروں کو نظر انداز کرتی ہیں اس لیے انہوں نے اپنے بل بوتے پر انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید دیکھیے زین الدین احمد کی اس ویڈیو میں