عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ان کی جماعت کا مقابلہ تحریک انصاف سے ہوگا، باقی جماعتوں کی پوزیشن کمزور ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ کبھی الیکشن نہیں ہارے اور جب بھی ہارے انہیں ہروایا گیا۔ دیکھیے پشاور سے اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کا خصوصی انٹرویو۔