عام انتخابات 2024 میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر 17 ہزار 800 سے زائد امیدوار حصہ لے رہے ہیں جن میں 11 ہزار 785 آزاد امیدوار بھی شامل ہیں۔ چھ ہزار 31 امیدواروں کی سیاسی جماعتوں سے وابستگی ہے۔
قومی اسمبلی کی 265 نشستوں پر انتخاب ہونا ہے جس کے لیے 5 ہزار 113 امیدوار میدان میں ہیں جن میں 312 خواتین بھی شامل ہیں۔
چاروں صوبائی اسمبلیوں میں مدمقابل امیدواروں کی کل تعداد 12 ہزار 645 ہے جن میں 570 خواتین شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
-
انتخابات: سب سے زیادہ پارٹیاں بدلنے والے پاکستان کے سیاست دانNode ID: 833781
-
عام انتخابات، 8 فروری کو ملک میں موسم کیسا رہے گا؟Node ID: 834456
-
عام انتخابات 2024: کیا باچا خان کی چوتھی نسل الیکشن جیت پائے گی؟Node ID: 834621