چارسدہ این اے 25 کی قومی نشست پر اسفندریار ولی خان کی جگہ ان کے فرزند ایمل ولی خان الیکشن لڑرہے ہیں۔
عام انتخابات 2024 میں خیبرپختونخوا کے کئی بڑے سیاسی گھرانوں سے امیدوار انتخابات لڑنے میدان میں اترے ہیں ان میں باچا خان خاندان کے چشم و چراغ ایمل ولی خان بھی شامل ہیں جو اپنے دادا ولی خان کے حلقے سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑ رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
-
کراچی: شہریوں کے ووٹ رہائشی حلقوں سے باہر منتقل ہونے کی شکایاتNode ID: 834526
-
حق دو تحریک: گوادر کی سیاست میں بڑی تبدیلیNode ID: 834566