اسلام آباد کے وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے مطابق ریسکیو سینٹر سے ایک اور جنگلی حیات کو بحفاظت جنوبی افریقہ کی قدرتی پناہ گاہ میں منتقل کیا گیا۔ بورڈ کے ترجمان کے مطابق بنگال ٹائیگر (ببو) کو انتہائی زخمی حالت میں ریسکیو اینڈ ری ہیب سینٹر میں منتقل کیا گیا تھا۔ ویڈیو رپورٹ