Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پی ایس ایل 9 کا میدان سج گیا، شائقین کرکٹ پرجوش

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کا آغاز آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہو رہا ہے۔ پی ایس ایل کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز کا مقابلہ دو مرتبہ کی چیمپیئن اسلام آباد یونائٹڈ سے ہے۔ پی ایس ایل 9 شروع ہونے پر شائقین کرکٹ پرجوش ہیں اور اپنی اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے سٹیڈیم پہنچے ہیں۔ ادیب یوسفزئی کی رپورٹ 

شیئر: