Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ فیصل بن فرحان سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ

غزہ پٹی اور گرد و نواح کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا(فوٹو، عاجل نیوز)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے امریکی ہم منصب انتونی بلنکن نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
عاجل نیوز کے مطابق دونوں رہنماوں میں ہونے والے ٹیلی فونک رابطہ میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
علاوہ ازیں غزہ پٹی اور اسکے گرد و نواح کی تازہ ترین صورتحال اوروہاں کے رونما ہونے والے حالات پر بھی گفتگو کی گئی۔

شیئر: