Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

485کلو گرام حشیش اسمگل کرنیکی کوشش

جدہ .... سرحدی محافظوں کے ترجمان نے بتایا ہے کہ جازان ریجن کے فرسان جزیرے کے راستے نصف ٹن حشیش اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔اسمگلروں نے 485کلو گرام حشیش درختوں کے نیچے چھپا دی تھی۔ سرحدی محافظوں نے پتہ لگا کر برآمد کرلی۔ اسمگلر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

شیئر: