مخصوص نشست پر ایم این اے بننے والی ایم کیو ایم پاکستان کی رہنما سبین غوری نے اردو نیوز سے بات چیت میں کہا کہ ’عام طور پر گھریلو خواتین کو سیاسی سرگرمیاں جاری رکھنا مشکل ہوتا ہے تاہم گھر سے سپورٹ ہو تو آسانی ہو جاتی ہے اور میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا۔‘
زین علی ویڈیو رپورٹ