کھجوروں کی قیمت میں اضافہ، ’بارش سے فصل ختم ہو گئی تھی‘
کھجوروں کی قیمت میں اضافہ، ’بارش سے فصل ختم ہو گئی تھی‘
بدھ 13 مارچ 2024 6:27
ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی پاکستان میں کھجور کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے لیکن اس کے ساتھ ہی قیمت بھی بڑھ گئی ہے۔ پاکستان میں مختلف ممالک سے کھجوریں درآمد ہوتی ہیں لیکن سعودی عرب کی کھجور سب سے زیادہ پسند کی جاتی ہے۔ کراچی سے اردو نیوز کے زین علی کی ویڈیو رپورٹ