افغانستان کے صوبے بامیان میں سکیئنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ طالبان کے حکومت سنبھالنے کے بعد سکیئنگ کی سپانسرشپ ختم ہو گئی، اس لیے سکیئنرز نے اپنی مدد آپ کے تحت ایونٹ کا انعقاد کیا ہے۔ اس میں شرکت کرنے والے ماضی میں ہونے والے ایونٹس کو موجودہ سے بہتر قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ ’اب وسائل کی کمی ہے۔‘
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ