Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ولی عہد اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا رابطہ، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

 امن و استحکام کے حصول کے لیے کوششوں پر بات چیت کی گئی۔( فوٹو:عرب نیوز)
سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے پیر کو اقوم متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ٹیلی فون پر رابطہ ہے۔
سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران غزہ اور گرد نواح کی صورتحال اور تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
 امن و استحکام کے حصول کے لیے کوششوں پر بات چیت کی گئی۔

شیئر: