سعودی عرب کے ریاض ریجن میں پولیس نے ایک مرد اور ایک خاتون کو عوامی اخلاقیات کے منافی رویے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
اخبار 24 کے مطابق دونوں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک وڈیو میں نامناسب حرکتیں کرتے نظر آئے۔
پولیس کے میڈیا ترجمان نے وضاحت کی کہ مرد اور خاتون کو قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔
شرطة منطقة الرياض تقبض على رجل وامرأة ظهرا في محتوى مرئي بأفعال منافية للآداب العامة وسلوكيات خادشة للحياء. pic.twitter.com/Af0xbuvLfh
— الأمن العام (@security_gov) April 15, 2024