Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض میں وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات

ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتام کے بعد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ہوئی ہے۔ 

شیئر: