لاہور سے تعلق رکھنے والے حجام عمران سندھو منفرد سٹائل میں بال کاٹتے ہیں۔ وہ ایک وقت میں اور ایک ہاتھ میں 16 قینچیاں تھامے بالوں کی سٹائلنگ کرتے ہیں۔ اپنے اس ہنر کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر بھی مشہور ہیں۔ لاہور سے اردو نیوز کے حذیفہ راٹھور کی ویڈیو رپورٹ