میڈرڈ...... اسپین میں ڈاکٹروں نے ایک شخص کی آنکھ میں پھنسا ہوا مچھلی پکڑنے کانٹا ٹیوزر کی مدد سے نکال لیا۔ ڈاکٹروں نے پہلے تو اسکی آنکھ میں مائع چیز ڈالی اور پھر ایک ٹیوزر کی مدد سے اسکے قرینہ میں پھنسا کانٹا نکال لیا۔ اس سارے واقعہ کی فلم بناکر سوشل میڈیا پر ڈالدی گئی ہے۔بعد میں انہوں نے قرنیہ کی اس جگہ کو سی دیا۔ قرنیہ کے قریب ہی سینے کے نشانات بھی نظرآرہے ہیں۔