Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سعودی ٹیم سے سیکھنے کو ملے گا‘، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان فٹ بال کا بڑا مقابلہ

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر راؤنڈ 2 میں آج سعودی عرب اور پاکستان کی ٹیمیں اسلام آباد کے جناح سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستان کے نوجوان شائقین اس ٹاکرے کے لیے کتنے پُرجوش ہیں جانیے حارث خالد کی اس ویڈیو میں۔ 

شیئر: