Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت میں جمعرات کو سونے کے نرخوں میں مزید اضافہ

ایک تولہ سونے کی قیمت 3327.81 ریال رہی (فوٹو عرب نیوز)
سعودی عرب کی مارکیٹ  میں جمعرات 6 جون  کو سونے کے نرخوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
تواصل نیوز کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 285.31 ریال رہے جبکہ 5 جون کو اس کی قیمت 282.16 ریال رہی۔
22 قیراط کی قیمت 261.34 ریال، 21 قیراط کی قیمت 249.65 ریال اور 18 قیراط ایک گرام سونا 214 ریال میں فروخت ہوا۔
14 قیراط ایک گرام کی قیمت 166.92 ریال اور 10 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 118.99 ریال ریکارڈ کی گئی۔
  ایک تولہ سونا 3327.81 ریال، ایک اونس  کی قیمت 8873.17 ریال اور ایک کلو سونے کی قیمت 2 لاکھ 85 ہزار311 ریال رہی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: