Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد کا انڈین وزیراعظم کو مبارک باد کا ٹیلی گرام

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے انڈین وزیراعظم نریندر مودی کو عام انتخابات میں ان کی جماعت کی جیت پر مبارک باد کا ٹیلی گرام ارسال کیا ہے۔
سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق انڈیا میں ہونے والے عام انتخابات میں بی جے پی کی جیت پر مبارک باد کے پیغام میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جمہوریہ ہند اور عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا ہے۔

شیئر: