بیرون ملک پیدا ہونے والے پانڈا کے بچوں کی چین واپسی
بیرون ملک پیدا ہونے والے پانڈا کے بچوں کی چین واپسی
پیر 17 جون 2024 12:31
بیرون ملک پیدا ہونے والے پانڈا کے بچے چین میں نئی زندگی کو اپنا رہے ہیں۔ بیجنگ کی ’پانڈا ڈپلومیسی‘ کے تحت بھیجے گئے پانڈا کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں کو کچھ سال بعد افزائش نسل کے لیے واپس چین بھیج دیا جاتا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو