’جو آتا ہے دو تین گلاس پی کر جاتا ہے‘، راولپنڈی میں پشاوری شکر کولا
’جو آتا ہے دو تین گلاس پی کر جاتا ہے‘، راولپنڈی میں پشاوری شکر کولا
جمعہ 21 جون 2024 8:11
راولپنڈی میں پشاوری شکر کولا شہریوں میں کافی مشہور ہے۔ یہ صرف کوکا کولا ہی نہیں بلکہ مختلف فلیورز میں دستیاب ہے جو گرمی کے موسم میں راحت بخش سمجھا جاتا ہے۔ اردو نیوز کے راشد بھٹی کی ویڈیو رپورٹ