شامیوں میں رمضان راشن کی تقسیم
جدہ .... سعودی قومی امدادی ادارہ برائے شام نے3509شامی خاندانوں کو لبنان کے 7علاقوں میں رمضان راشن تقسیم کیا۔سعودی ادارہ لبنان، اردن، ترکی اور شام کے متعدد علاقوں میں بے یارو مدد گار شامیوں کو رمضان راشن کی تقسیم میں لگا ہوا ہے۔