پیرس اولمپکس: پروفیشنل شوٹر کشمالہ طلعت گولڈ میڈل جیتنے کے لیے پُرعزم
پیرس اولمپکس: پروفیشنل شوٹر کشمالہ طلعت گولڈ میڈل جیتنے کے لیے پُرعزم
ہفتہ 29 جون 2024 9:07
پاکستان کی کشمالہ طلعت پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں۔ وہ ایک پروفیشنل شوٹر ہیں اور اولمپکس میں پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو