چترال میں طلبہ کو موسمیاتی تبدیلی سے آگاہی کے لیے ’عملی تعلیم‘
چترال میں طلبہ کو موسمیاتی تبدیلی سے آگاہی کے لیے ’عملی تعلیم‘
اتوار 30 جون 2024 6:37
چترال ویلی میں سرکاری سکول کے طلبہ کو موسمیاتی تبدیلی اور جنگلی حیات کے تحفظ کے حوالے سے آگاہی دی جا رہی ہے۔ طلبہ اپنے سٹڈی ٹور میں عملی تعلیم کیسے حاصل کر رہے ہیں دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار اسرار احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔